361۔ غیبت

اَلْغِيْبَةُ جُهْدُ الْعَاجِزِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۵۱) غیبت کرنا کمزور کی آخری کوشش ہوتی ہے۔ غیبت یعنی کسی کی غیر موجودگی میں اس کی وہ کمزوریاں اور برائیاں بیان کرنا جنھیں وہ مخفی رکھنا چاہتا ہے اور اس کے ان عیبوں کو اگر اس کے سامنے بیان کیا جائے تو اسے برا لگے۔ مثلاً کسی … 361۔ غیبت پڑھنا جاری رکھیں